
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی واضح الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری یکجہتی کا اظہار کیا۔ کمیٹی نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کے انعقاد میں سیکیورٹی فورسز و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں ختم کرنے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ریاست کی پوری طاقت کے ساتھ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے اسٹریٹجک اور ایک متفقہ سیاسی عزم پر زور دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کیلئے قومی اتفاق کی ضرورت پر زور دیا۔
کمیٹی نے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے ، لاجسٹک سپورٹ کے انسداد اور دہشت گردی و جرائم کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان اور عزم استحکام کی حکمت عملی پر فوری عمل درآمد پر زور دیا۔
کمیٹی نے پروپیگنڈا پھیلانے ، اپنے پیروکاروں کو بھرتی کرنے اور حملوں کو مربوط کرنے کیلئے دہشت گرد گروپوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا اور اسکی روک تھام کیلئے اقدامات پر زور دیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان
کراچی – سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں…5 گھنٹے پہلےبچوں کے لیے خوشخبری! اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان
صوبہ پنجاب میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے پیش نظر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے یکم جون سے اسکولوں میں…1 دن پہلےلاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن…3 دن پہلےعلی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ…5 دن پہلے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ڈیجیٹل انوکھائی پر زور، ورلڈ لبرٹی فنانشل سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن تجارت میں تیز رفتار ترقی پر…17 منٹس پہلےپاکستان نے چین سے کرنسی سوپ لائن بڑھانے کی درخواست کی، پانڈا بانڈ کا منصوبہ
پاکستان نے چین سے اپنی کرنسی سوپ لائن میں 10 ارب یوآن ($1.4 بلین) کا اضافہ کرنے کی درخواست کی…1 گھنٹہ پہلےپی ٹی اے کا مفت موبائل رجسٹریشن سسٹم: رجسٹریشن کا طریقہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی وزیٹرز اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک مفت اور آسان…3 گھنٹے پہلےکراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان
کراچی – سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں…5 گھنٹے پہلے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ڈیجیٹل انوکھائی پر زور، ورلڈ لبرٹی فنانشل سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ڈیجیٹل…17 منٹس agoپہلگام فالس فلیگ مودی سرکار کا کارنامہ، سابقہ بھارتی کمانڈر نے اعتراف کرلیا!
بھارتی فوج کے سابقہ کور کمانڈر نے بھارت کی جنگی…44 منٹس agoپاکستان نے چین سے کرنسی سوپ لائن بڑھانے کی درخواست کی، پانڈا بانڈ کا منصوبہ
پاکستان نے چین سے اپنی کرنسی سوپ لائن میں 10…1 گھنٹہ agoپی ایس ایل 10 کے شیڈول میں تبدیلی، نئی تاریخ کا اعلان
پی ایس ایل 10 کے شیڈول میں براڈکاسٹرز کی درخواست…2 گھنٹے ago