03:28 , 14 مئی 2025
Watch Live

لاہور،اسلام آباد،کے پی اور گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے!

زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 94 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب واقع تھا۔

اسلام آباد، لاہور، خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان میں شہریوں نے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION