لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او، سب انسپکٹر ثانیہ اشرف کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور ڈکیتی کی واردات سے تعلق کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق، کاہنہ کے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ واردات میں استعمال ہونے والا 9 ایم ایم پستول، ایس ایچ او ثانیہ اشرف کے گھر سے حاصل کیا گیا تھا۔ ان انکشافات کی روشنی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ثانیہ اشرف کے گھر پر چھاپہ مارا اور مذکورہ پستول برآمد کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ ڈکیتی میں استعمال ہوا تھا، جس کے بعد تھانہ کاہنہ میں ثانیہ اشرف کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تفتیش جاری ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آیا مذکورہ خاتون افسر اس واردات میں براہ راست ملوث تھیں یا محض اسلحہ ان کے علم کے بغیر استعمال ہوا۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…23 گھنٹے پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…14 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…16 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…17 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…18 گھنٹے پہلے
شیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…1 گھنٹہ agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…14 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…14 گھنٹے agoپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…15 گھنٹے ago