03:51 , 14 مئی 2025
Watch Live

لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ہٹا دیا گیا

بھارتی فوجی قیادت کی ہزیمت کا سفر جاری، اب کی بار جنرل رانا کی باری آئی ہے۔ بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی کردی گئی، لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) میں جبری بھیج دیے گئے۔

جنرل رانا کو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ہٹا دیا گیا۔ دور دراز اور سخت کالے پانی کے علاقے میں تبادلہ، خفیہ را دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے۔ جو کہ ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا کو دکھا دی۔

لیکڈ ڈاکومنٹس نے را کا عالمی سطح پر مذاق بنا دیا ہے۔ جنرل رانا کو فوری طور پر ڈی آئی اے کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION