03:08 , 23 جون 2025
Watch Live

مسٹر بیسٹ دنیا کےسب سے کم عمر ارب پتی بن گئے

مسٹر بیسٹ

جمی ڈونلڈسن، جو "مسٹر بیسٹ” کے نام سے مشہور ہیں، صرف 27 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے کم عمر ارب پتی بن گئے ہیں۔

مسٹر بیسٹ نے یہ دولت کسی وراثت یا طاقتور خاندانی پس منظر سے حاصل نہیں کی، بلکہ انہوں نے اپنی کامیابی یوٹیوب، ذہانت سے کیے گئے کاروباری منصوبوں، اور بڑے پیمانے پر فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے حاصل کی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION