02:30 , 23 جون 2025
Watch Live

مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے خوشخبری، حکومت نے پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جون 2025 تک بڑھا دی ہے۔

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ترجمان کے مطابق، اس توسیع کا مقصد ان طلبہ کو ایک اور موقع دینا ہے جو کسی وجہ سے پہلے اپلائی نہ کر سکے۔ اسکیم کے تحت ملک بھر میں 100,000 لیپ ٹاپ اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں تقسیم کیے جائیں گے۔

پروگرام میں بیچلر، ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبہ درخواست دے سکتے ہیں۔

یا 60 فیصد نمبر ہونا لازمی ہے۔

گریجویٹ ہو چکے طلبہ اس اسکیم کے اہل نہیں ہوں گے۔

درخواست کا طریقہ

طلبہ پرائم منسٹرز ڈیجیٹل یوتھ ہب ایپ یا سرکاری ویب سائٹ

www.pmyp.gov.pk کے ذریعے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

لیپ ٹاپس میرٹ اور شفاف انتخابی عمل کے تحت متعلقہ ڈگری پروگرامز میں تقسیم کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION