
خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ملازمین کی پروموشن پالیسی میں ترمیم

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی پروموشن پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب ڈیپوٹیشن پر آنے والے ملازمین اپنی رضامندی سے ترقی کے اہل ہوں گے۔
اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ترمیم سول سرونٹ پروموشن پالیسی کے سیریل نمبر 4 کلاز ڈی میں کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نظرثانی شدہ پالیسی کے مطابق ڈیپوٹیشن پر آنے والے سرکاری ملازمین اپنی رضامندی سے ترقی حاصل کر سکیں گے۔
اعلامیے میں مزید وضاحت دی گئی ہے کہ ڈیپوٹیشن پر ترقی کی صورت میں ملازمین کو اپنے اصل محکمہ میں واپس آنا ہوگا، اور اس واپسی سے ان کی سینیارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کی ترغیب دی تھی، اور ان سے امید ظاہر کی تھی کہ وہ موجودہ بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے پروبیشنری افسران کو یاد دلایا کہ عملی زندگی میں انہیں عوامی مسائل اور ترقی کے راستے میں درپیش مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
15 گھنٹے پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…15 گھنٹے پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…2 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…3 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…3 دن پہلے
مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے…7 گھنٹے پہلےسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔…7 گھنٹے پہلےعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ کیا۔ پاک بھارت کشیدگی…7 گھنٹے پہلےکسانوں کیلئے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لیے کسان کارڈ اسکیم کے تحت 600,000 کسانوں کو فی ایکڑ…11 گھنٹے پہلے
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے…5 گھنٹے agoمودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار…7 گھنٹے agoسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے…7 گھنٹے agoعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور…7 گھنٹے ago