
میاں بیوی میں جھگڑے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اکثر میاں بیوی کے درمیان چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں، مگر سائنسدانوں نے ایک حیران کن اور غیرمتوقع وجہ دریافت کی ہے جو شادی شدہ جوڑوں کے درمیان تعلقات خراب کر سکتی ہے — اور وہ ہے "دولت”۔
جرنل سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپس میں شائع نئی تحقیق کے مطابق وہ جوڑے جو دولت کو خوشی کی کنجی سمجھتے ہیں، ان میں مالی معاملات پر بات چیت کم ہوتی ہے۔ ان کی سوچ مادہ پرستی کی طرف جھک جاتی ہے، جس سے تعلقات میں دوریاں بڑھتی ہیں۔
زیادہ دولت کی خواہش اور اس سے جڑی توقعات جوڑوں کو رشتے سے غیر مطمئن کر دیتی ہیں۔ دولت کتنی ہو، یہ نہیں — اس بارے میں سوچ کی ہم آہنگی اہم ہے!
تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ اگر دونوں کا دولت کے بارے میں نظریہ یکساں ہو تو وہ زیادہ بات چیت کرتے ہیں اور رشتے سے زیادہ خوش رہتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
کوہِ سلیمان کے سیلابی ریلے سے قدیم سکے برآمد
18 گھنٹے پہلے
اسحاق ڈار کی قطر میں مصری وزیر خارجہ سے ملاقات
18 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
عرب اسلامی سربراہی اجلاس، وزیراعظم قطر کیلئے روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئے ہیں تاکہ 15 ستمبر 2025…42 منٹس پہلےحکومت نے چینی درآمد پر ٹیکس میں رعایت دی، نیا ٹینڈر جاری
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر…16 گھنٹے پہلےقطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملوں کا سخت جواب دینے کا مطالبہ کر دیا
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا سخت اور مؤثر جواب دینا ضروری…16 گھنٹے پہلےپاکستان کا بڑا فیصلہ، بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…18 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ایک بار پھر لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ایک بار پھر لندن کے لیے روانہ ہوگئے…21 منٹس پہلےعرب اسلامی سربراہی اجلاس، وزیراعظم قطر کیلئے روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئے ہیں تاکہ 15 ستمبر 2025…42 منٹس پہلےروزگار کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کم کیوں ہو رہے ہیں؟
پاکستان سے بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل کمی ملکی معیشت کے لیے ایک…2 گھنٹے پہلے‘سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے’
لاہور – وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے پنجاب کی…3 گھنٹے پہلے
INNOVATION
کھیل کو سیاست سے جوڑنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے،محسن نقوی کا بھارتی رویے پر ردِعمل
ایشیاء کپ 2025ء کے چھٹے میچ کے دوران بھارتی ٹیم…2 منٹس agoخاتون کو مبینہ طور پر دیور نے آگ لگا کر زندہ جلا دیا
راولپنڈی کے شہر دھمیال میں 50 سالہ خاتون کو مبینہ…11 منٹس agoسابق وزیراعظم میاں نواز شریف ایک بار پھر لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں…21 منٹس agoعرب اسلامی سربراہی اجلاس، وزیراعظم قطر کیلئے روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر…42 منٹس ago