
پاکستان کے پاس میزائل بہت زیادہ ہیں، بھارتی میڈیا اور تجزیہ کاروں کا اعتراف

بھارت کے خلاف پاکستان کے آپریشن ‘بنیان المرصوص’ سے ہونے والی تباہی کے بعد بھارتی میڈیا اور تجزیہ کاروں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس میزائل بہت زیادہ ہیں۔
10 مئی کو صبح سویرے پاکستان کے آپریشن بُنيَانٌ مَّرْصُوْص کے تحت کیے گئے بھرپور حملوں میں بھارت کے کئی حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ، بھٹنڈا اور سرسہ کے ائیر بیسز، اڑی سپلائی ڈپو اور متعدد چیک پوسٹس تباہ کر دی گئیں۔
حملوں کے بعد بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ وائرل ویڈیوز میں نیوز اینکرز خوف اور حیرت میں چیختے نظر آئے۔ ایک اینکر نے کہا کہ پاکستان نے وہ میزائل ابتدائی مرحلے میں ہی استعمال کر دیے جو آخری ہتھیار سمجھے جا رہے تھے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کا حملہ نہ صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلئے تھا، بلکہ اس کا مقصد بھارتی ائیر ڈیفنس سسٹم کی خامیوں کو آشکار کرنا بھی تھا، جس نے بھارت کی اسٹریٹجک دفاعی حکمت عملی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…4 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…7 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…5 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago