
میٹا نے انسٹاگرام میں "بلینڈ” کے نام سے نیا فیچر متعارف کرا دیا

میٹا نے انسٹاگرام میں "بلینڈ” کے نام سے نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی پسند کی ریلز دوستوں کے ساتھ ڈائریکٹ میسج (ڈی ایمز) میں شیئر کر سکیں گے۔
اب صارفین ون آن ون یا گروپ چیٹس میں بلینڈ کے ذریعے ریلز کی مشترکہ فیڈ دیکھ سکیں گے، جو انسٹاگرام خودکار طور پر صارفین کی دلچسپیوں کی بنیاد پر تجویز کرے گا۔ یہ فیڈ روزانہ اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی۔
فیچر کیسے استعمال کریں؟
انسٹاگرام پر کسی چیٹ (ون آن ون یا گروپ) میں جائیں، چیٹ کے اندر موجود "بلینڈ” آئیکون پر کلک کریں اور دوستوں کے ساتھ مشترکہ ریلز فیڈ کا آغاز کریں۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری کے مطابق، بلینڈ صارفین کو اپنی دلچسپیوں کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کا ایک نیا، دلچسپ طریقہ فراہم کرتا ہے۔ ہر چیٹ کیلئے ریلز کی تجاویز مختلف ہوں گی، کیونکہ ہر صارف کی ترجیحات الگ ہوتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago