
میٹا کا عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

میٹا نے انسٹاگرام صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو صارف کی اصل عمر کا اندازہ لگائے گا چاہے وہ غلط معلومات کیوں نہ دے۔
اگر کوئی صارف اپنی عمر غلط بتاتا ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی اس کی حقیقی عمر کا اندازہ لگا کر 18 سال سے کم عمر افراد کو خودکار طور پر "ٹین اکاؤنٹس” میں منتقل کر دے گی، جن میں مخصوص پابندیاں شامل ہیں۔
میٹا نے ستمبر 2024 میں 13 سے 17 سالہ صارفین کیلئے ٹین اکاؤنٹس متعارف کرائے تھے تاکہ نوجوانوں کو محفوظ اور ان کی عمر کے مطابق تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
کمپنی کے مطابق یہ فیچر ابتدائی طور پر امریکا میں آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا جا رہا ہے۔ میٹا نے تسلیم کیا ہے کہ نظام میں غلطیوں کا امکان موجود ہے، اور صارفین بعد میں سیٹنگز ایڈجسٹ کر سکیں گے۔
آن لائن صارف کی اصل عمر کا تعین کرنا ایک بڑا چیلنج ہے، اسی لیے میٹا کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کے تحفظ کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتا رہے گا۔
خضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
14 گھنٹے پہلے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہداء پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز…11 گھنٹے پہلےخضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کے نزدیک دھماکے…14 گھنٹے پہلےیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز…1 دن پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…3 دن پہلے
بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں…4 گھنٹے پہلےخضدار میں دہشتگرد حملہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس…6 گھنٹے پہلےوزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘، گیسٹ ہاؤسز کیلئے ’’ہوٹل آئی‘‘ سافٹ وئیر میں اندارج لازمی قرار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن "محفوظ پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اور جرائم کی روک تھام کیلئے…6 گھنٹے پہلےپاکستان امن کا خواہاں، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا…6 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 2010 کا ہدف دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے…4 گھنٹے agoبھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن…4 گھنٹے agoفورٹ نائٹ 5 سال بعد دوبارہ آئی فون صارفین کیلئے دستیاب
امریکا: مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ پانچ سال بعد ایک…4 گھنٹے ago