02:53 , 23 جون 2025
Watch Live

فرانسیسی صدر کو تھپڑ؟ ویڈیو پر میکرون کا ردعمل سامنے آگیا

فرانسیسی صدر میکرون کی ویتنام آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتونِ اول کے ہاتھ ان کے چہرے سے ٹکراتے دکھائی دیے، جس پر افواہ پھیل گئی کہ خاتونِ اول نے صدر کو تھپڑ مارا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ صدر میکرون طیارے سے اترتے ہوئے جھینپ گئے اور کیمروں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلایا۔

تاہم بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو میں میکرون نے وضاحت کی کہ یہ صرف اہلیہ کے ساتھ ایک ہلکا پھلکا مذاق تھا اور اس واقعے کو غیر ضروری طور پر سنسنی خیز بنایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION