ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
ناقدین کی ٹرولنگ اور مسلسل تنقید کے بعد علیزے شاہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے اپنی تازہ پوسٹ میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اُن کی مسلسل تنقید اور ٹرولنگ سے میری صحت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا کو خیر آباد کہنے والی اداکارہ نے اپنی تازہ پوسٹ میں کہا ہے کہ ناقدین کی منفی سوچ نے مجھے تنہا رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ کہا میں نہ صرف سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہوں بلکہ اپنے اردگرد موجود لوگوں سے بھی ملنے جلنے سے پرہیز کروں گی۔
علیزے شاہ نے کہا کہ ان فضول حرکتوں سے میں تھک چکی ہوں۔ ایسے میں میری حالت کیا ہے میں آپ کو بتا بھی نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ میرے بائیو کو اپ ڈیٹ کرنے اور واضح طور پر کہنے کے بعد کہ میں زندہ ہوں کچھ لوگوں نے افواہیں پھیلائیں۔ جبکہ نیوز چینلز نے میرے والدین سے رابطہ کرکے پوچھا کہ کیا میں مر گئی ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ تصور کریں اُن کے اس رویے سے میرے والدین پر کیا گزرتی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں جاتی کہ اب دوبارہ سوشل میڈیا اور شوبز میں میری واپسی کب ہو گی۔ آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ نہ میری فیملی سے رابطہ کریں اور نہ میرے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ خدا کیلئے مجھے جینے دیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسے جہنم سے بھی زیادہ بری جگہ قرار دیا تھا۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
8 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…7 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…9 گھنٹے ago