11:09 , 21 اپریل 2025
Watch Live

نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

نور زمان نے فائنل میں مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی۔ نور زمان نے 2 گیمز کے خسارے میں جانے کے باوجود ٹائٹل جیت لیا۔

ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد نور زمان نے 365 نیوز کے اینکر فیضان حقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے چیمپئن شپ کے لیے بہت زیادہ محنت کی تھی، اللہ نے صلہ دیا اور چیمپئن بن گیا۔ اپنی تاریخی فتح پر وہ آبدیدہ ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION