
واٹس ایپ بیٹا ورژن صارفین کیلئے خوشخبری!

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں پیغامات کے ترجمے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
یہ فیچر فی الحال بیٹا صارفین کے لیے دستیاب ہے، جلد تمام صارفین کو فراہم کیا جائے گا۔ اس فیچر میں اسپینش، عربی، ہندی، روسی اور برازیلی پرتگالی زبانوں میں ترجمہ ممکن ہوگا۔ ترجمہ واٹس ایپ کے سرورز پر نہیں بلکہ صارف کے فون پر ہوگا، یعنی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن برقرار رہے گی۔ اس کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں — صرف مطلوبہ زبان کا لینگوئج پیک ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔
صارف کو واٹس ایپ سیٹنگز میں جا کر یہ فیچر خود ان ایبل کرنا ہوگا۔ مخصوص چیٹس کے لیے بھی ترجمے کا آپشن "Translate Messages” کے ٹوگل سے فعال کیا جا سکے گا۔
واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر زبانوں کی رکاوٹ ختم کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے، جو بین الاقوامی رابطوں کو مزید آسان بنا دے گا۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
10 منٹس پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…10 منٹس پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…10 منٹس پہلےآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…18 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…10 منٹس agoبرطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے ago