03:35 , 16 جون 2025
Watch Live

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر رجب طیب اردوان کے اظہارِ یکجہتی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور بھرپور حمایت پر گہرے تشکر کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے صدر اردوان کے جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے تعمیری کردار اور کوششوں کو سراہا۔

وزیراعظم نے لکھا:
"میں اپنے عزیز بھائی، صدر رجب طیب اردوان کے پاکستان کے لیے مضبوط حمایت اور غیر متزلزل یکجہتی پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ ان کا یہ عمل میرے لیے انتہائی باعثِ فخر اور حوصلہ افزا ہے۔”

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION