01:59 , 23 جون 2025
Watch Live

وفاقی بجٹ 2025-26: بینکوں سے کیس نکلوانے والے نان فائلرز کیلئے بری خبر

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں نان فائلرز کے لیے بینک سے نقد رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1 فیصد کر دی گئی۔

وزیر خزانہ کے مطابق، یکم جولائی سے نان فائلرز کے لیے 1 لاکھ روپے کیش نکلوانے پر 600 روپے کے بجائے 1000 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION