12:58 , 13 مئی 2025
Watch Live

ٹویٹر پر عاصف غفور کا پیغام چھپایا گیا۔۔۔ کشمیریوں پر ظلم بند کرو ورنہ انجام سنگین ہوگا!

ٹویٹر پر عاصف غفور کا پیغام چھپایا گیا۔۔۔ کشمیریوں پر ظلم بند کرو ورنہ انجام سنگین ہوگا!

لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور کا مودی کو دوٹوک پیغام: “پاکستان کو آزمانا بند کرو، انجام سنگین ہوں گے”

اسلام آباد: ریٹائرڈ تھری اسٹار لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے بارہا پاکستان کے صبر کا امتحان لیا ہے، اور اب سنگین نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں، جو مبینہ طور پر ٹائم لائنز سے چھپایا گیا، آصف غفور نے بھارت کو "دہشت گرد ریاست” قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJ&K) میں اس کے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج مزید اشتعال انگیزی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گی۔

انہوں نے واضح الفاظ میں کہا:
“تمہیں خبردار کیا گیا تھا کہ ہمارے عزم کو مت آزمانا۔ پاکستان سے ٹکر نہ لینا۔”

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION