01:54 , 23 جون 2025
Watch Live

مریم نواز نے ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس نہیں، ٹیکس نیٹ بڑھائیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالوں کی فوری رجسٹریشن کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹیکس چوری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ "2 لاکھ تنخواہ والا ٹیکس دیتا ہے، مگر کروڑوں کمانے والا نہیں — یہ نظام مزید نہیں چلے گا۔”

مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی، مائنز اینڈ منرلز سمیت دیگر اداروں کو ریونیو کے نئے ذرائع تلاش کرنے کی بھی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION