11:20 , 21 اپریل 2025
Watch Live

پاکستانی انفلوئنسر کو دلجیت دوسانجھ کا پیار!

بھارت کے پنجابی گلوکار اور عالمی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ندا رحمان کیلئے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور ان کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دوبارہ شیئر کی ہے۔

یکم اپریل کو دلجیت، جو اپنے عالمی مداحوں میں بے حد مقبول ہیں، نے ندا رحمان اور ان کی والدہ طلعت خٹک (ماما رحمان) کا ایک ریل شیئر کیا، جس میں دونوں ان کی گانے "نائنا” پر رقص کر رہی ہیں۔ یہ ویڈیو، جو اصل میں ندا کے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تھی، جس کو پہلے ہی 2.5 ملین سے زائد باز دیکھا جا چکا تھا۔

بعد میں ندا رحمان نے دلجیت کا پوسٹ دوبارہ شیئر کرتے ہوئے لکھا، "سب محبت، دلجیت دوسانجھ کیلئے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION