پاکستانی سائنسدانوں کی نئی ایجاد، مرغی جو سال میں 200 انڈے دے!

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین نے ایک نئی مقامی مرغی کی نسل تیار کی ہے جسے "یونی گولڈ” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ نسل خاص طور پر پاکستان کے گرم موسم کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔
"یونی گولڈ” مرغی سالانہ 200 سے زائد انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، جس سے دیہی علاقوں میں پولٹری کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ممکن ہو سکے گا۔
ماہرین کے مطابق یہ نسل گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اسے پالنا آسان ہے اور اس کی خوراک بھی کم خرچ ہے، جس کی وجہ سے یہ چھوٹے کسانوں اور گھریلو سطح پر مرغی پالنے والوں کے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے۔
یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد مقامی زرعی نظام کو مزید مؤثر بنانا اور پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…9 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…10 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…7 گھنٹے ago