03:17 , 14 مئی 2025
Watch Live

پاکستانی فضاؤں میں ایک اور بھارتی شرارت ناکام پاک فوج نے ڈرون مارگرایا

پاکستانی فضاؤں میں ایک اور بھارتی شرارت ناکام پاک فوج نے ڈرون مارگرایا

بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر جواب دیتے ہوئے پاکستان آرمی نے ایک اور بھارتی ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ شکرگڑھ سیکٹر میں پیش آیا، جہاں پاکستان رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو نشانہ بنایا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق، اس اقدام سے پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پختہ عزم کا اظہار ہوتا ہے اور بھارتی اشتعال انگیزیوں کے خلاف سخت موقف کی عکاسی کرتا ہے۔ حالیہ مہینوں میں یہ متعدد بھارتی ڈرونز کو مار گرانے کا ایک اور واقعہ ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION