ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 200 کروڑ روپے کا نقصان

کراچی: پاکستان کی جانب سے فضائی حدود بند کیے جانے کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو 10 روز میں 200 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، جبکہ 1000 سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
ائیر انڈیا، انڈیگو، اسپائس جیٹ، آکاسا اور ائیر انڈیا ایکسپریس سمیت متعدد بھارتی ایئرلائنز کو اپنی پروازیں منسوخ یا طویل راستوں سے گزارنے پر مجبور ہونا پڑا، جس سے فیول، عملے اور ری فیولنگ کے اخراجات دوگنا ہوگئے ہیں۔
دہلی، ممبئی، امرتسر، احمدآباد اور بنگلورو سے جانے والی پروازیں خاص طور پر متاثر ہوئیں، جبکہ امریکا جانے والی پروازوں کے عملے کو یورپ میں تبدیل کرنا پڑ رہا ہے۔ انڈیگو نے وسط ایشیائی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بھی معطل کر دیا ہے۔
مسافروں کو نہ صرف پروازوں میں تاخیر کا سامنا ہے بلکہ کئی گھنٹوں کے اضافی سفر، منسوخی اور ریفنڈز نہ ملنے پر بھی سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
یاد رہے کہ 2019 میں بھی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو 700 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
9 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
10 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…9 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…9 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…10 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…12 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…7 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…9 گھنٹے ago