
پاکستانی معمار یاسمین لاری کا اسرائیل سے 2.79 کروڑ کا ایوارڈ لینے سے انکار!

معروف پاکستانی ماہر تعمیرات یاسمین لاری نے غزہ میں انسانی بحران پر اپنی گہری تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے 2.79 کروڑ روپے مالیت کا 2025 کا ولف پرائز ان آرکیٹیکچر لینے سے انکار کر دیا ہے۔
وولف پرائز، جو 1978 سے اسرائیل میں دیا جاتا ہے، فن تعمیر، سائنس اور فنون سمیت مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کو تسلیم کرتا ہے۔ لاری، جو اپنے ماحول دوست اور انسان دوست کام کیلئے مشہور ہے، نے کہا کہ ایوارڈ کو مسترد کرنا آسان تھا جو میں کر سکتی تھی۔
ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان کی بانی کے طور پر، اس نے پائیدار تعمیرات میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس میں پسماندہ کمیونٹیز کیلئے 50,000 خود کفیل پناہ گاہیں بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
سعودی عرب میں بس حادثہ، 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں ایک افسوسناک بس حادثے میں 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے، جن میں 3 خواتین…13 گھنٹے پہلےلاہور،اسلام آباد،کے پی اور گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے!
اسلام آباد اور ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.9 ریکارڈ کی…2 دن پہلےغزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج, لاہور کی مارکیٹیں بند!
لاہور: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لاہور کی تاجر برادری نے آج (جمعرات) مکمل ہڑتال…4 دن پہلےاسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو بچوں سے بات اور طبی معائنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی…6 دن پہلے
ضرور دیکھیں
ماں کی دوسری شادی کے بعد بچہ کس کے پاس رہے گا؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں دوسری شادی کے باوجود بچے کی کسٹڈی ماں کے حوالے کرنے کا حکم…3 گھنٹے پہلےنواز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا
لندن: سابق وزیر اعظم اور صدر ن لیگ میاں محمد نواز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث لندن میں…4 گھنٹے پہلےمینار پاکستان پر 27 اپریل کو جلسہ اور مظاہرہ ہوگا، مولانا فضل الرحمن
لاہور: مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ 27 اپریل کو لاہور کے مینار پاکستان میں جلسے کا انعقاد کیا جائے…5 گھنٹے پہلےحکومت کی خواتین کیلئے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم، اپلائی کیسے کریں؟
سندھ حکومت نے خواتین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے اور انہیں خودمختار بنانے کیلئے "پنک ای وی اسکوٹی…8 گھنٹے پہلے
INNOVATION
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیدیا
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ…60 منٹس agoپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا دن مثبت رہا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا دن مثبت…1 گھنٹہ agoچین کا امریکی طیارہ ساز کمپنی سے مزید طیارے لینے سے انکار
بیجنگ: چین نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے مزید طیارے…2 گھنٹے agoماں کی دوسری شادی کے بعد بچہ کس کے پاس رہے گا؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں دوسری شادی کے…3 گھنٹے ago