04:02 , 27 اپریل 2025
Watch Live

پاکستانی کارگو جہاز 53 سال بعد بنگلہ دیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

کراچی: پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد بنگلہ دیش میں چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔

وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چودھری پی این ایس سی کے جہاز ایم وی سبی میں 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ موجود ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی براہِ راست تجارت اور رابطے 5 دہائیوں بعد بحال ہوگئے ہیں۔

وفاقی وزیرِ بحری امور نے کہا کہ بنگلہ دیش پہنچنے پر پاکستانی بحری جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بنگلہ دیش کی وزارت خوراک اور پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے جہاز کے عملے کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION