
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر متفق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جو آج شام 4 بج کر 30 منٹ سے نافذ العمل ہو چکی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کو ترجیح دی ہے، تاہم اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے واضح کیا تھا: "اگر بھارت رکے گا تو ہم بھی جواب نہیں دیں گے، مگر جارحیت کا مؤثر جواب دینا ہمارا حق ہے۔” اب دونوں ممالک باہمی مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھنے پر آمادہ ہیں۔
اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایکس پر پیغام میں اعلان کیا کہ پاکستان اور بھارت نے امریکی ثالثی میں رات بھر جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کو "سمجھ داری اور بصیرت کا مظاہرہ کرنے” پر سراہا اور فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…10 گھنٹے پہلے
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…7 گھنٹے ago