
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے باعث ملک میں سونا سستا ہو رہا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے، جس کا اثر پاکستان کی مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے فی تولہ پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کمی کے بعد 3276 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد پاکستان میں سونا 2100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا تھا۔
خضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
14 گھنٹے پہلے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہداء پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز…12 گھنٹے پہلےخضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کے نزدیک دھماکے…14 گھنٹے پہلےیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز…1 دن پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…3 دن پہلے
بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں…4 گھنٹے پہلےخضدار میں دہشتگرد حملہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس…6 گھنٹے پہلےوزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘، گیسٹ ہاؤسز کیلئے ’’ہوٹل آئی‘‘ سافٹ وئیر میں اندارج لازمی قرار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن "محفوظ پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اور جرائم کی روک تھام کیلئے…6 گھنٹے پہلےپاکستان امن کا خواہاں، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا…7 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 2010 کا ہدف دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے…4 گھنٹے agoبھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن…4 گھنٹے agoفورٹ نائٹ 5 سال بعد دوبارہ آئی فون صارفین کیلئے دستیاب
امریکا: مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ پانچ سال بعد ایک…5 گھنٹے ago