03:41 , 14 مئی 2025
Watch Live

پاکستان بھارتی پنجاب میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان بھارتی پنجاب میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران نائب وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فوج نے پاکستانی حدود میں بھارتی ڈرونز مار گرائے۔ بھارت بزدلانہ حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION