ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
پاکستان میں یکم رمضان دو مارچ کو ہو گا، سپارکو

پاکستان میں یکم رمضان المبارک دو مارچ سے ہونے کا امکان ہے سپارکو نے پیش گوئی کر دی۔
سپارکو کے مطابق نئے چاند کی پیدائش اٹھائیس فروری کو مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجکر پینتالیس منٹ پر ہوگی۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر بارہ گھنٹے اور بلندی پانچ ڈگری ہوگی جبکہ شوال کا چاند تیس مارچ کو متوقع ہے۔ اس طرح عید الفطر اکتیس مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔
مضان کے چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











