پاکستان کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑی تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو گئے۔
نیوزی لینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور عاقف جاوید شامل ہیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 29 مارچ کو کھیلا جائے گا، جو اس سنسنی خیز سیریز کا آغاز ہوگا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











