02:28 , 23 جون 2025
Watch Live

پاکستان کی کوچنگ اعزاز ہے، ٹیم کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیاب بنانا مشن ہے، مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کوچنگ ان کے لیے اعزاز ہے۔ دو سالہ مدت میں وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کو کامیابیوں کی راہ پر گامزن کرنا ان کا مشن ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کو آسان حریف نہیں سمجھتے، مقامی کنڈیشنز میں وہ سخت چیلنج ثابت ہو سکتے ہیں۔ مائیک ہیسن نے کہا کہ پی ایس ایل کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے کافی شناسائی ہو چکی ہے، ٹیم میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ہر کھلاڑی کے لیے کردار طے کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION