پاکستان کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ سنگ میل پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی شاندار بولنگ سے عبور کیا۔
شاہین آفریدی نے صاحبزادہ فرحان کو آؤٹ کرکے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے ساتویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد عامر، عماد وسیم، شاہد آفریدی اور شاداب خان حاصل کرچکے ہیں۔
پاکستان کے ان کھلاڑیوں کی ٹی 20 میں وکٹوں کی تعداد درج ذیل ہے:
-
وہاب ریاض: 344 اننگز میں 413 وکٹیں
-
سہیل تنویر: 381 میچوں میں 389 وکٹیں
-
محمد عامر: 315 اننگز میں 371 وکٹیں
-
عماد وسیم: 353 وکٹیں
-
شاہد آفریدی: 347 وکٹیں
-
شاداب خان: 336 وکٹیں
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…1 دن پہلے
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی) کے اہل کاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے…1 دن پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…1 دن پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے…11 منٹس پہلے
کراچی میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا کیس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کے واقعے پر چھ…30 منٹس پہلے
او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے جاری کردہ سروے 2025 میں غیر ملکی…1 دن پہلے
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…1 دن پہلے
INNOVATION

کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ…11 منٹس ago
کراچی میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا کیس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک…30 منٹس ago
او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی…1 دن ago
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت…1 دن ago