
پاکستان جب مارے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، پوری دنیا جان جائے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان جب مارے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، پوری دنیا جان جائے گی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی۔ انہوں نے گرائے جانے والے بھارتی ڈرونز کا ملبہ میڈیا پر دکھا دیا۔
ترجمان مسلح افواج نے کہا کہ بھارت کا پاکستان پر ڈرون حملوں کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے۔ ڈرامے کیلئے کھیتوں میں رکھے پرزوں کے ساتھ کچھ آگ ہی لگا دیتے۔ بھارت ڈراموں کے ذریعے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ بھارت کا 15 مقامات پر حملے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افواج پاکستان نے دراندازی کرنے والے بھارت کے 29 ڈرونز مار گرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کونسا مذہب عبادت گاہوں اور مقدس کتابوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دیتا ہے۔
واٹس ایپ کا دلچسپ نیا فیچر،بڑی پریشانی کا حل
1 ہفتہ پہلے
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، شدت 3.2 ریکارڈ
کراچی – شہرِ قائد میں پیر کی صبح ایک اور ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جو 24 گھنٹوں کے دوران…1 دن پہلےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…2 دن پہلےعید الاضحیٰ سے قبل پنجاب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
عید الاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب محکمہ داخلہ نے مکمل حفاظتی اقدامات جاری…5 دن پہلےصدر آصف زرداری کا عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لیے تمام طبقات سے مشاورت پر زور
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام…5 دن پہلے
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ عہدے سے برطرف
کراچی: ملیر جیل سے 213 قیدیوں کے فرار کے واقعے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات قاضی نظیر…7 منٹس پہلےملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک کو اس کی والدہ نے خود جیل پہنچا دیا۔…2 گھنٹے پہلےپاک-بھارت حالیہ کشیدگی: پاکستان نے اپنے وسائل سے دشمن کو شکست دی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ…2 گھنٹے پہلےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ…3 گھنٹے پہلے
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ عہدے سے برطرف
کراچی: ملیر جیل سے 213 قیدیوں کے فرار کے واقعے…7 منٹس agoپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند
کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروبار…1 گھنٹہ agoملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے…2 گھنٹے agoپولیس کی بڑی کامیابی، ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل 20 گھنٹوں میں گرفتار
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث…2 گھنٹے ago