
پاک بھارت کشیدگی: انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی

راولپنڈی: پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر راولپنڈی بورڈ کے تحت آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات عارضی طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ طلبا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانی مراکز نہ جائیں اور معلومات کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ یا معتبر ذرائع سے رابطے میں رہیں۔ والدین اور اساتذہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ یہ اطلاع فوری طلبا تک پہنچائیں۔
ادھر محکمہ داخلہ پنجاب کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اہم تنصیبات کی حفاظت، اور طبی و قانون نافذ کرنے والے عملے کو فوری ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…17 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…19 گھنٹے پہلے
INNOVATION
برطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…16 گھنٹے ago