03:55 , 27 اپریل 2025
Watch Live

سندھ میں پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد

کراچی: محکمہ ماحولیات کی سفارش پر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تمام اقسام کے پلاسٹک تھیلوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔

یہ پابندی شاپنگ اور کیریئر بیگز سمیت ہر سائز اور وزن کے غیر حل پذیر (Non-biodegradable) اور آکسو ڈیگریڈایبل پلاسٹک بیگز پر نافذ ہوگی۔

اس فیصلے کے تحت 2014 کے پلاسٹک مصنوعات سے متعلق قوانین میں ترمیم کی گئی ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا اور پلاسٹک کے مضر اثرات سے بچاؤ ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION