
پنجاب اسمبلی سے 5300 ارب روپے کا بجٹ منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

لاہور: پنجاب اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 5300 ارب روپے کے بجٹ اور فنانس بل کی منظوری کثرت رائے سے دے دی۔ اپوزیشن کی تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، موجودہ ٹیکس ڈھانچہ برقرار رکھا گیا۔ کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پنشن میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔
تعلیم کے لیے 137 ارب، صحت کے لیے 258 ارب، پولیس کے لیے 200 ارب اور پنشن کے لیے 462 ارب روپے مختص کیے گئے۔ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 910 ارب، سڑکوں و پلوں پر 120 ارب، سرکاری عمارات کے لیے 161 ارب روپے رکھے گئے۔ زراعت، فشریز، وٹرنری، جیل، میوزیم، انصاف، ایکسائز اور لوکل گورنمنٹ سمیت 41 شعبوں کے لیے مطالبات زر منظور کیے گئے۔
پنجاب حکومت نے سروسز پر ٹیکس کے لیے نئی "نیگیٹو لسٹ” متعارف کرائی ہے تاکہ ٹیکس بیس وسیع ہو اور وصولی بہتر بنائی جا سکے۔
مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب کو این ایف سی ایوارڈ سے 4060 ارب روپے ملیں گے۔ صوبائی محصولات کیلئے 828 ارب روپے۔ جاری اخراجات کیلئے 2706 ارب روپے جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے 590 ارب روپے ہوں گے۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…2 دن پہلےریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…1 ہفتہ پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…1 ہفتہ پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلے
سینیٹ انتخابات پر مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی ناراض رہنماؤں کا دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ناراض امیدواروں کو منانے میں ناکام ہو گئے۔ ناراض رہنماؤں…28 منٹس پہلےوزیر اعظم کا پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے اور بےروزگار افراد کو…1 گھنٹہ پہلےنیب نے 40 ارب روپے کے کوہستان کرپشن اسکینڈل کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا
اسلام آباد – نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا کے ہائی پروفائل کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کی ابتدائی انکوائری…6 گھنٹے پہلے200 سے 400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کی تجویز
لاہور: 200 سے 400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کی تجویز – مسلم لیگ (ن) کے ایم…9 گھنٹے پہلے
سینیٹ انتخابات پر مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی ناراض رہنماؤں کا دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے…28 منٹس agoوزیر اعظم کا پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز…1 گھنٹہ agoاداکارہ حمیرا اصغر کی کیمیکل رپورٹ جاری، زہر کے شواہد نہیں ملے
کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی کیمیکل تجزیاتی…2 گھنٹے agoپاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں…2 گھنٹے ago