پنجاب میں "اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبے کے تحت 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کا ریکارڈ قائم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر قیادت شروع کیا گیا ہاؤسنگ منصوبہ "اپنی چھت، اپنا گھر” تیزی سے کامیابی کی جانب گامزن ہے، اور صرف چند ماہ میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کا ہدف مکمل کرلیا گیا ہے، جو پنجاب کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔
تفصیلات کے مطابق جون کے اختتام تک "اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کے تحت 51911 سے زائد گھروں کے لیے قرضے جاری کیے گئے، جن کی مجموعی مالیت 57 ارب 90 کروڑ روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔ یہ قرضے آسان شرائط اور کم مارک اپ پر دیے جا رہے ہیں تاکہ متوسط اور کم آمدنی والے افراد بھی اپنا ذاتی گھر حاصل کر سکیں۔
پراجیکٹ کے تحت اب تک 5293 گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور ان میں آبادکار منتقل ہو چکے ہیں، جبکہ مزید 41324 گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ اس پروگرام سے نہ صرف ہزاروں خاندانوں کو چھت میسر آئی ہے بلکہ تعمیراتی شعبے میں روزگار کے مواقع بھی بڑھے ہیں۔
"اپنی چھت، اپنا گھر” پنجاب حکومت کا ایک ایسا فلاحی اقدام ہے جو نہ صرف رہائشی ضروریات کو پورا کر رہا ہے بلکہ معیشت کی بہتری اور عوامی خوشحالی کی سمت بھی ایک مثبت قدم ثابت ہو رہا ہے۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…2 دن پہلےریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…1 ہفتہ پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…1 ہفتہ پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلے
سینیٹ انتخابات پر مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی ناراض رہنماؤں کا دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ناراض امیدواروں کو منانے میں ناکام ہو گئے۔ ناراض رہنماؤں…13 منٹس پہلےوزیر اعظم کا پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے اور بےروزگار افراد کو…1 گھنٹہ پہلےنیب نے 40 ارب روپے کے کوہستان کرپشن اسکینڈل کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا
اسلام آباد – نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا کے ہائی پروفائل کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کی ابتدائی انکوائری…6 گھنٹے پہلے200 سے 400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کی تجویز
لاہور: 200 سے 400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کی تجویز – مسلم لیگ (ن) کے ایم…8 گھنٹے پہلے
سینیٹ انتخابات پر مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی ناراض رہنماؤں کا دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے…13 منٹس agoوزیر اعظم کا پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز…1 گھنٹہ agoاداکارہ حمیرا اصغر کی کیمیکل رپورٹ جاری، زہر کے شواہد نہیں ملے
کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی کیمیکل تجزیاتی…1 گھنٹہ agoپاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں…2 گھنٹے ago