پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج میں اضطراب، سیکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھنے لگے

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حالیہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی فوج میں شدید بے چینی اور اضطراب کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا اور ذرائع کے مطابق، نادرن کمانڈ کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کی قیادت میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی ملاقات 28 اپریل 2025 کو سومنات ہال سرینگر میں منعقد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں جنرل پراتک شرما نے مقبوضہ کشمیر میں تعینات آفیسرز اور جوانوں سے براہ راست گفتگو کی، تاہم فوجی اہلکار سیکیورٹی کی صورتحال اور حالیہ حملے پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے نظر آئے۔
ایک افسر نے سوال اٹھایا کہ "سخت سیکیورٹی کے باوجود پہلگام حملہ کیسے ہوا؟” جبکہ دوسرے نے کہا، "اگر ہمیں آگے بھیجا جائے گا تو کنٹونمنٹ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کس پر ہو گی؟”
ذرائع کے مطابق، جنرل پراتک شرما اہلکاروں کے خدشات دور کرنے میں ناکام رہے، جس کے باعث بھارتی فوج کے اندر مایوسی، بےاعتمادی اور دباؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
علاوہ ازیں، پہلگام واقعے کے بعد جموں و کشمیر کے عوام میں بھی بھارتی فوج اور حکومت کے خلاف شدید غصہ پایا جا رہا ہے، جس نے خطے کی مجموعی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اندر پیدا ہونے والا دباؤ نہ صرف سیکیورٹی انتظامات پر اثر انداز ہو رہا ہے بلکہ فوجی مورال پر بھی گہرے اثرات چھوڑ رہا ہے۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
14 منٹس پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…14 منٹس پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…14 منٹس پہلےآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…18 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…14 منٹس agoبرطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے ago