ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار پر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی چھٹی

مودی سرکار نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس نااہلی بھارتی فوجی افسر پر ڈالتے ہوئے سربراہ ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی چھٹی کرا دی۔
لیفٹیننٹ جنرل کمار کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار نے پہلگام آپریشن کے بعد فوری طور پر پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کے انکار سے مودی سرکار کا منصوبہ خاک میں مل گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION

















