بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے

پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب۔ پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی نکلیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل بھارتی جوڑے کی ویڈیو میں زندہ ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ زندہ بھارتی جوڑے کی پرانی تصاویر مبینہ طور پر ہلاک افراد کے ساتھ منسوب کی گئیں۔
ویڈیو میں لڑکی کو سنا جا سکتا ہے کہ ہم زندہ ہیں، معلوم نہیں کہ ہماری تصاویر کو بھارتی میڈیا پر کیوں چلایا جا رہا ہے۔ ہماری تصاویر کو نیول آفیسر اور اس کی اہلیہ کے طور پر دکھایا جا رہا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے۔
بھارتی جوڑا نے مزید کہا کہ ان تصاویر کے میڈیا پر چلنے سے ہم اور ہمارے اہلخانہ بہت پریشان ہیں۔ بھارتی عوام تمام بھارتی نیوز چینلز اور اخبارات کو رپورٹ کریں کہ ہماری جعلی تصاویر نہ چلائیں۔
سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح یہ جوڑا زندہ نکلا ہے، اسی طرح بہت سے دوسرے لوگ بھی بعد میں زندہ ہو سکتے ہیں۔ یہ سب بھارتی ایجنسی را کا ڈرامہ تھا جو آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہا ہے۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…17 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…19 گھنٹے پہلے
برطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…49 منٹس agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…16 گھنٹے ago