
ملک میں پیٹرول سستا ہوگا یا مہنگا؟ عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: حکومت آج (منگل) کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمتوں میں صرف معمولی رد و بدل کی توقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپریل کے اختتام پر عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 64 ڈالر اور امریکی کروڈ 60 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے، جس سے مہنگائی سے تنگ پاکستانی عوام کو ریلیف کی امید بندھی ہے۔
تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں صرف 0.016 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.01 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ 15 اپریل کو بھی بین الاقوامی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کیا تھا۔ اس وقت پیٹرول 254.63 روپے اور ڈیزل 258.64 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔
بلوچستان میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں کیلئے حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں سے حاصل بچت کو مخصوص کرنے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…23 گھنٹے پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…14 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…16 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…16 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…18 گھنٹے پہلے
شیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…1 گھنٹہ agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…13 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…14 گھنٹے agoپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…15 گھنٹے ago