02:12 , 22 اپریل 2025
Watch Live

پاکستان پیپلز پارٹی کے معروف سیاستدان انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے معروف سیاستدان سینیٹر تاج حیدر انتقال کر گئے۔ وہ کئی ماہ سے علیل تھے۔

رہنما پیپلز پارٹی کے جنازے و تدفین کی اطلاع بعد میں کی جائے گی۔ تاج حیدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔ تاج حیدر سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی تھے۔

تاج حیدر تقریبا83 کی عمر کے تھے۔ سینیٹر تاج حیدر کا شمار بائیں بازو کے سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے تاسیسی رکن تھے۔ تاج حیدر تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ تھے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION