09:48 , 27 اپریل 2025
Watch Live

پی آئی اے کی فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا

پی آئی اے

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا۔

پی آئی اے حکام کے مطابق لاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا۔ ویل شاپ ٹیکنیشنز نے گراونڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے ویل ملنے کی اطلاع دی۔

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ویل کے جہاز سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کے شواہد نہیں ملے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION