03:08 , 27 اپریل 2025
Watch Live

پی ایس ایل 10، لاہور میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن دس کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم کی پی سی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم کے گردو نواح میں موجود سکولوں کو نئے اوقات پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نوٹیفکیشن میں صبح 8 بجے اسکول آنے والے طلباء کو 7 سے 7:15 بجے تک حاضری مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ 1 بجے چھٹی کرنے والے اسکولوں کو 12 بجے تک چھٹی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION