12:26 , 13 مئی 2025
Watch Live

پی ایس ایل 10 کے شیڈول میں تبدیلی، نئی تاریخ کا اعلان

پی ایس ایل 10

پی ایس ایل 10 کے شیڈول میں براڈکاسٹرز کی درخواست پر تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاجسٹک مسائل کے باعث دو میچز کی تاریخیں بدلی گئی ہیں تاہم وینیو تبدیل نہیں ہوگا۔

  • یکم مئی کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان دن میں کھیلا جانے والا میچ اب 6 مئی کو ملتان اسٹیڈیم میں ہوگا۔

  • 10 مئی کو ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان دن کا میچ اب 11 مئی کو رات میں ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق، ابتدائی طور پر میچز کو لاہور منتقل کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی تھی، تاہم آخر کار صرف تاریخیں تبدیل کرنے پر اتفاق ہوا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION