10:26 , 21 اپریل 2025
Watch Live

پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر تین بجے سے شروع ہوگئی  ہے۔ ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ایس ایل) حکام کے مطابق 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ آن لائن بک کی گئی ٹکٹیں بھی مقررہ ٹی سی ایس پک اپ مراکز سے حاصل کی جا سکتی ہیں یا ٹی سی ایس کے ذریعے گھر پر پہنچائی جا سکیں گی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل X کا آغاز11 اپریل کو ہوگا۔ چھ ٹیموں کا یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ فائنل18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION