01:47 , 23 جون 2025
Watch Live

پی سی بی کا پانچ سابق کرکٹرز کو مینٹورشپ سے فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے پانچ سابق کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ٹیموں کی مینٹورشپ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شعیب ملک، سرفراز احمد، مصباح الحق، وقار یونس اور ثقلین مشتاق کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد انہیں فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور مصباح الحق کو پی سی بی میں نئی اہم ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے، تاہم ان کے ممکنہ عہدوں سے متعلق ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION