
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں اپنی مرتب کردہ ملاقاتی فہرست پر ڈٹ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر اپنی مرتب کردہ ملاقاتی فہرست پر ڈٹ گئے۔
سلمان اکرم راجہ نے جیل عملے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعوان کا نام ملاقات کی فہرست سے نکالیں کیونکہ وہ نام انہوں نے نہیں دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر بابر اعوان کو بھیجا گیا تو وہ اسی جگہ احتجاج کریں گے۔
جیل عملے نے ان کی درخواست پر بابر اعوان کو روکنے کی یقین دہانی کرائی اور سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کرنے کی اجازت دے دی۔ صحافی نے سوال کیا کہ بابر اعوان کا نام شامل نہ ہونے کے باوجود انہیں ملاقات کی اجازت کیسے ملی؟ جس پر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم احتجاج کریں گے اور ڈسپلن قائم کروائیں گے۔
اس سے قبل سلمان اکرم راجہ نے جیل عملے سے کہا کہ وہ صرف وہی نام شامل کریں جو انہوں نے دیے ہیں، بشریٰ بی بی کی طرف سے سلمان صفدر اور عثمان گل کے نام شامل کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہائی کورٹ میں اس معاملے کا فیصلہ ہو چکا ہے اور اعظم سواتی، حامد خان اور عزیز بھنڈاری کے نام بھی شامل کیے جائیں۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کیلئے منگل اور جمعرات کا دن مقرر کیا ہے۔
لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
24 گھنٹے پہلے
لاہور شہر کی اکلوتی خاتون ایس ایچ او پر مقدمہ درج
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کی تاریخ کا ایک غیرمعمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ویمن پولیس اسٹیشن…24 گھنٹے پہلےعلی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ…3 دن پہلےبنو: خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
خیبرپختونخوا پولیس نے بنوں کے علاقے دھڑے پل پر قائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت کارروائی…3 دن پہلےسعودی عرب میں بس حادثہ، 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں ایک افسوسناک بس حادثے میں 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے، جن میں 3 خواتین…4 دن پہلے
وزیراعظم کی یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا دوبارہ آغاز
وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر "وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025" کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے، جس کا…8 منٹس پہلےشدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کی…2 گھنٹے پہلےسینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب لاہور میں معمولی ٹریفک حادثے میں زخمی
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب آج صبح لاہور کے قریب ڈیفنس روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہو…5 گھنٹے پہلےسئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ
لاہور: سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، چہرے پر معمولی چوٹ آئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس روڈ…17 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کی یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا دوبارہ آغاز
وفاقی حکومت نے باقاعدہ طور پر "وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ…8 منٹس agoشدید گرمی یا طوفانی بارش؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 26 اپریل سے 30 اپریل کے دوران…2 گھنٹے ago62 سالہ اداکارہ ’دنیا کی خوبصورت ترین خاتون‘ قرار
ہالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ڈیمی مور کو سال 2025…3 گھنٹے ago