12:08 , 13 مئی 2025
Watch Live

پی ٹی اے کا مفت موبائل رجسٹریشن سسٹم: رجسٹریشن کا طریقہ

پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی وزیٹرز اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک مفت اور آسان موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے وزیٹرز اپنے موبائل ڈیوائسز کو 120 دن تک پاکستان میں رجسٹر کر سکتے ہیں۔

رجسٹریشن کا طریقہ:

  1. پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر جا کر "Sign-Up” پر کلک کریں۔

  2. مقصد منتخب کریں اور اپنی معلومات کے ساتھ پاسورڈ ڈالیں۔

  3. فارم جمع کریں اور تصدیق کے لیے ای میل یا ایس ایم ایس چیک کریں۔

  4. لاگ ان کریں اور شرائط و ضوابط سے اتفاق کریں۔

  5. "اوورسیز پاکستانیوں/غیر ملکیوں کے لیے عارضی رجسٹریشن” پر کلک کریں۔

  6. آمد اور روانگی کی تاریخیں اور سی این آئی سی یا پاسپورٹ نمبر درج کریں۔

یہ سسٹم مکمل طور پر مفت اور آن لائن ہے، جس سے وزیٹرز کو کسی بھی فزیکل وزٹ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس رجسٹریشن کے ذریعے وہ آسانی سے اپنے موبائل ڈیوائسز کو رجسٹر کر سکتے ہیں اور رابطے، نقشے یا ایمرجنسی خدمات کا فائدہ اٹھا س

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION