
بھارت کی فضائی جارحیت ناکام، پاکستانی فوج نے مزید 4 ڈرونز مار گرائے!

اسلام آباد: پاک فوج نے بھارتی دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے چار مزید جاسوس ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد چند دنوں میں تباہ کیے گئے بھارتی ڈرونز کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تازہ کارروائیاں پکھلیاں اور سیالکوٹ سیکٹرز میں کی گئیں، جہاں بھارتی ڈرون پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔ اس سے قبل برنالہ، شکرگڑھ اور کوٹلی کے علاقوں میں بھی تین بھارتی ڈرون مار گرائے گئے تھے، جن میں ایک بڑا مسلح ’ہیروں‘ ڈرون بھی شامل تھا۔
پاک فوج بھارت کی ہر جارحیت کا فوری، مؤثر اور بھرپور جواب دے رہی ہے، اور ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
واٹس ایپ کا دلچسپ نیا فیچر،بڑی پریشانی کا حل
1 ہفتہ پہلے
اہم خبریں۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، شدت 3.2 ریکارڈ
کراچی – شہرِ قائد میں پیر کی صبح ایک اور ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جو 24 گھنٹوں کے دوران…1 دن پہلےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…2 دن پہلےعید الاضحیٰ سے قبل پنجاب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
عید الاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب محکمہ داخلہ نے مکمل حفاظتی اقدامات جاری…5 دن پہلےصدر آصف زرداری کا عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لیے تمام طبقات سے مشاورت پر زور
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام…5 دن پہلے
ضرور دیکھیں
ملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک کو اس کی والدہ نے خود جیل پہنچا دیا۔…1 گھنٹہ پہلےپاک-بھارت حالیہ کشیدگی: پاکستان نے اپنے وسائل سے دشمن کو شکست دی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ…2 گھنٹے پہلےبلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ…3 گھنٹے پہلےملیر جیل سے قیدی کیسے فرار ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری
کراچی: ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کے…4 گھنٹے پہلے
INNOVATION
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند
کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروبار…1 گھنٹہ agoملیر جیل سے فرار قیدی کو ماں نے خود پولیس کے حوالے کر دیا
کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے…1 گھنٹہ agoپولیس کی بڑی کامیابی، ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل 20 گھنٹوں میں گرفتار
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث…2 گھنٹے agoپاک-بھارت حالیہ کشیدگی: پاکستان نے اپنے وسائل سے دشمن کو شکست دی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر…2 گھنٹے ago